From Wikipedia, the free encyclopedia
مشرقی بھارت یا مشرقی ہند (East India'/ Eastern India) بھارت کا ایک علاقہ ہے، جس میں مغربی بنگال،[1] بہار،[2][3] جھاڑکھنڈ، اڈیشا (سابق نام: اڑیسہ) اور جزائر انڈمان و نکوبار شامل ہیں۔
ملک | بھارت |
---|---|
ریاستیں اور عملداریاں |
|
سب سے بڑا شہر | کلکتہ |
سب سے زیادہ آبادی والے شہر (2011) | |
رقبہ | |
• کل | 418,323 کلومیٹر2 (161,515 میل مربع) |
آبادی | |
• کل | 226,925,195 |
• کثافت | 540/کلومیٹر2 (1,400/میل مربع) |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (متناسق عالمی وقت+05:30) |
سرکاری زبانیں |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.