جنوبی ہند میں بھارت کی پانچ ریاستوں آندھرا پردیش، کرناٹک، کیرلا، تلنگانہ اور تمل ناڈو کے ساتھ ساتھ لکشادیپ اور پونڈیچری کے علاقے شامل ہیں۔ مدراسی ریاستیں میسور، حیدر آباد دکن اور دوسری ریاستیں بھارت میں مدغم ہو چکی ہیں۔ ہر صوبے یا ریاست کا نظم و نسق ایک گورنر کے تحت ہے، جو بھارتی نظام حکومت کی رو سے صدر جمہوریہ ہند یا انڈین یونین کے ماتحت ہوتے ہیں۔ لیکن پردیش کا نظم و نسق چلانے کے لیے صوبائی اسمبلی اور وزارتیں ذمہ دار ہوتی ہیں۔ جنوبی ہند زیادہ تر سرسبز علاقوں پر مشتمل ہے اور اس میں بے شمار قدرتی خطے موجود ہیں۔ جنوبی ہند دراوڑ لوگوں کا گڑھ ہے اور جنوبی ہند میں دراوڑی زبانیں جیسے تامل، ملیالم، تیلگو، کنڑا اور تُلو وغیرہ بولی جاتی ہے۔

اجمالی معلومات جنوبی ہند, آبادی ...
جنوبی ہند
Thumbnail map of India with South India highlighted
جنوبی ہند لال رنگ میں
آبادی252,621,765
رقبہ635,780 کلومیٹر2 (245,480 مربع میل)
کثافت آبادی397/کلومیٹر2 (1,029/مربع میل)
ریاستیںتمل ناڈو
کرناٹک
آندھرا پردیش
تلنگانہ
کیرالا
ریاستی دارالحکومتیںبنگلور
چنائی
حیدرآباد
تریوینڈرم
دس بڑے آباد شہرچنائی
بنگلور
حیدرآباد
منگلور
کوچی
وشاکھاپٹنم
مدورائی
وجئے واڑہ
ہوبلی
میسور
بند کریں
شیوان سمدر آبشار

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.