غازی انتیپ

From Wikipedia, the free encyclopedia

غازی انتیپ

غازی انتیپ (Gaziantep) (عثمانی ترکی: عينتاب) ماضی میں اور اب بھی غیر رسمی طور عینتاب(آنتِپ) کہا جاتا ہے، جنوب مشرقی ترکی میں اور دنیا میں سب سے قدیم مسلسل آباد شہروں میں سے ایک شہر ہے۔ شہر آدانا کے شمال مشرق میں 185 کلومیٹر (115 میل) اور حلب، شام سے 97 کلومیٹر (60 میل) شمال میں واقع ہے۔ یہ ترکی کا چھٹا سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔ 2011ء کے مطابق غازی عین تاب شہر کی آبادی 1376352 اور اس کی میٹروپولیٹن میونسپلٹی 1393289 تھی۔[2]

اجمالی معلومات ملک, علاقہ ...
میٹروپولیٹن بلدیہ
Thumb
غازی عینتاب
ملک ترکیہ
علاقہجنوب مشرقی اناطولیہ
صوبہغازی عینتاب
رقبہ
  میٹروپولیٹن بلدیہ7.642 کلومیٹر2 (2.951 میل مربع)
آبادی (2011)[1]
  میٹروپولیٹن بلدیہ1,376,352
  کثافت212/کلومیٹر2 (550/میل مربع)
  میٹرو1,393,289
منطقۂ وقتمشرقی یورپی وقت (UTC+2)
  گرما (گرمائی وقت)مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3)
رمزِ ڈاک27x xx
ٹیلی فون کوڈ342 & 343
لائسنس پلیٹ27
ویب سائٹwww.gaziantep-bld.gov.tr
بند کریں

آب و ہوا

دیگر معلومات آب ہوا معلومات برائے غازی عینتاب, مہینا ...
آب ہوا معلومات برائے غازی عینتاب
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 8.0
(46.4)
9.6
(49.3)
14.3
(57.7)
19.9
(67.8)
25.7
(78.3)
31.5
(88.7)
35.6
(96.1)
35.6
(96.1)
31.4
(88.5)
24.4
(75.9)
16.2
(61.2)
10.0
(50)
21.85
(71.33)
اوسط کم °س (°ف) −0.8
(30.6)
0.1
(32.2)
3.2
(37.8)
7.5
(45.5)
12.0
(53.6)
17.1
(62.8)
21.0
(69.8)
21.0
(69.8)
16.3
(61.3)
10.5
(50.9)
4.5
(40.1)
1.1
(34)
9.46
(49.03)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 90.2
(3.551)
83.3
(3.28)
74.0
(2.913)
54.0
(2.126)
29.3
(1.154)
7.5
(0.295)
6.2
(0.244)
6.0
(0.236)
7.3
(0.287)
38.7
(1.524)
68.3
(2.689)
93.6
(3.685)
558.4
(21.984)
اوسط بارش ایام 12.3 12.3 12.1 10.6 6.8 2.0 0 0 1.5 6.5 8.7 11.9 84.7
اوسط اضافی رطوبت (%) 72 68 63 61 54 45 37 38 45 56 68 71 56.5
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 117.8 124.7 170.5 213.0 279.0 348.0 347.2 319.3 273.0 223.2 165 117.8 2,698.5
ماخذ#1: Devlet Meteoroloji İşleri Genel Müdürlüğü [3]
ماخذ #2: Weatherbase [4]
بند کریں

جڑواں شہر

تصاویر

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.