From Wikipedia, the free encyclopedia
اربد ( عربی: إربد) اردن کا ایک رہائشی علاقہ جو محافظہ اربد میں واقع ہے۔[1]
مدينة اربد Arabella (Ancient Greek) | |
---|---|
شہر | |
عرفیت: Bride of the North in عربی زبان: عروس الشمال | |
ملک | اردن |
صوبہ | محافظہ اربد |
سنہ تاسیس | 5000 B.C. |
حکومت | |
• قسم | بلدیہ |
• ناظم شہر | Hussein Bani Hani |
رقبہ | |
• شہر | 30 کلومیٹر2 (10 میل مربع) |
• میٹرو | 410 کلومیٹر2 (158.30 میل مربع) |
بلندی | 620 میل (2,034 فٹ) |
آبادی (2010)http://www.dos.gov.jo/sdb_pop/sdb_pop_e/ehsaat/alsokan/2010/2-2.pdf | |
• شہر | 1,088,100 |
• میٹرو | (---) |
منطقۂ وقت | گرینچ معیاری وقت +2 |
• گرما (گرمائی وقت) | +3 (UTC) |
ٹیلی فون کوڈ | +(962)2 |
ویب سائٹ | http://www.irbid.gov.jo/ |
اربد کا رقبہ 30 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 1,088,100 افراد پر مشتمل ہے اور 620 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔
شہر اربد کے جڑواں شہر یاشی، غازی عینتاب اور ژینگژو ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.