عبد الالہ بن علی
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
عبد الالہ بن علی (عربی: عبد الإلہ) شاہ حجاز علی بن حسین کا بیٹا شاہ غازی کا چچا زاد بھائی اور بردار نسبتی تھا۔[2] عبد الالہ فیصل دوم کے بالغ ہونے تک 4 اپریل، 1939ء سے 23 مئی، 1953ء تک مملکت عراق کا والی بھی رہا۔ 1943ء سے اس نے عراق کے ولی عہد لقب بھی استعمال کیا۔[3]
| ||||
---|---|---|---|---|
عراق کا شہزادہ | ||||
دور حکومت | 4 اپریل 1939 – 23 مئی 1953 | |||
شاہ عراق | فیصل دوم | |||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائشی نام | (عربی میں: عبد الإله بن علي بن الحسين بن علي بن محمد بن عبد المعين بن عون) | |||
پیدائش | 14 نومبر 1913 طائف، حجاز | |||
وفات | 14 جولائی 1958 (عمر 44) بغداد، مملکت عراق | |||
مدفن | مقبرہ خیزران | |||
طرز وفات | قتل | |||
شہریت | سلطنت عثمانیہ (1913–1916) مملکت حجاز (1916–1925) مملکت عراق (1925–1958) عرب اتحاد (14 فروری 1958–14 جولائی 1958) | |||
مذہب | اسلام[1] | |||
زوجہ | شہزادی ہیام | |||
والد | علی بن حسین | |||
والدہ | نفیسہ خانم | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | ہاشمی | |||
دیگر معلومات | ||||
مادر علمی | وکٹوریہ کالج | |||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر | |||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | |||
شاخ | شاہی فضائیہ | |||
اعزازات | ||||
درستی - ترمیم |
14 جولائی کے انقلاب میں عبد الالہ زیادہ تر شاہی خاندان کے افراد کے ساتھ مارا گیا۔ اس کی اور فیصل دوم لاشوں کی بے حرمتی بھی کی گئی۔[4]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.