علی بن حسین حجازی

From Wikipedia, the free encyclopedia

علی بن حسین حجازی

علی بن حسین (Ali bin Hussein) (عربی: علي بن الحسين بن علي الهاشمي) مملکت حجاز کا بادشاہ اور اکتوبر 1924ء سے دسمبر 1925ء تک شریف مکہ تھا۔ وہ حسین ابن علی (شریف مکہ) کا سب سے بڑا بیٹا اور مملکت حجاز کا پہلا بادشاہ تھا۔

اجمالی معلومات علی بن حسین Ali bin Hussein, شریف مکہ اور شاہ حجاز ...
علی بن حسین
Ali bin Hussein
Thumb
شریف مکہ اور شاہ حجاز
3 اکتوبر 1924 – 19 دسمبر 1925
پیشروحسین ابن علی
جانشینعبدالعزیز ابن سعود (بطور شاہ حجاز)
شرافت ختم
شریک حیاتنفیسہ خانم
نسلشہزادی خدیجہ
شہزادی عالیہ
ولی عہد شہزادہ عبد الالہ
شہزادی بادیہ
شہزادی جلیلہ
خاندانہاشمی
والدحسین ابن علی
والدہعبدییہ بنت عبد اللہ
پیدائش1879
مکہ، سلطنت عثمانیہ
وفات13 فروری 1935
بغداد، مملکت عراق
تدفینشاہی مزار، اعظمیہ
مذہباسلام[1]
بند کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.