From Wikipedia, the free encyclopedia
شاہ عراق (عربی: ملك العراق) 1921 سے 1958 تک عراق کی ریاست کا سربراہ اور بادشاہ تھے۔ ان کا تعلق بنو ھاشم سے تھا۔
شاہ عراق | |
---|---|
سابقہ بادشاہت | |
شاہی نشان | |
فیصل دوم | |
اولین بادشاہ/ملکہ | فیصل بن حسین |
آخری بادشاہ/ملکہ | فیصل دوم |
انداز | صاحب الجلالہ |
سرکاری رہائش گاہ | شاہی محل، بغداد، عراق |
تقرر کنندہ | موروثی |
بادشاہت کا آغاز | 23 اگست 1921 |
بادشاہت کا آختتام | 14 جالائی 1958 |
موجودہ مدعی | رعد بن زید |
نام |
عمر |
آغاز عہد |
اختتام عہد |
یاداشت |
خاندان |
تصویر |
فیصل بن حسین
|
20 مئی 1883 – 8 ستمبر 1933 (عمر 50 سال) | 23 اگست 1921 | 8 ستمبر 1933 | ھاشم | ||
شاہ غازی
|
21 مارچ 1912 – 4 اپریل 1939 (عمر 27 سال) | 8 ستمبر 1933 | 4 اپریل 1939 | فیصل بن حسین کا بیٹا | ھاشم | |
فیصل دوم
|
2 مئی 1935 – 14 جولائی 1958 (عمر 23 سال) | 4 اپریل 1939 | 14 جولائی 1958 (معزول) |
شاہ غازی کا بیٹا | ھاشم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.