ظاہر پیر

From Wikipedia, the free encyclopedia

ظاہر پیر (انگریزی: Zāhir Pīr) پاکستانکے صوبے پنجاب میں واقع ایک شہر ہے۔ یہ شہر ضلع رحیم یار خان کی حدود میں واقع ہے۔ کراچی پشاور پشاور لاہور (کے پی ایل) روڈ بننے سے شہر کی ترقی اور آبادی میں اضافہ ہوا ہے۔[1]

اجمالی معلومات ظاہر پیر, ملک ...
بند کریں

تفصیلات

ظاہر پیر کی مجموعی آبادی 200,000 افراد پر مشتمل ہے۔

== مزید دیکھیے ==

حوالہ جات

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.