From Wikipedia, the free encyclopedia
سال کی بہترین ایک روزہ خواتین کرکٹ ٹی مکا اعزاز بین الاقوامی کرکٹ کونسل دیتی ہے۔ یہ خواتین کی کرکٹ کے ایک روزہ فارمیٹ کی دنیا بھر کی ٹیموں میں سے کسی کو دیا جاتا ہے۔ ٹیم مقابلہ نہیں کرتی بل کہ یہ محض اس کے نام دیا جاتا ہے۔[1]
ون ڈے میچوں میں فعال رہنے والے کھلاڑیوں کی نمائندگی کرتا ہے | |
کھلاڑی(ترچھے حروف میں) | ان کھلاڑیوں کی نشان دہی کرتا ہے جنھیں اس سال کے لیے آئی سی سی کے ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کے لیے نامزد کیا گیا تھا |
کھلاڑی(جلی حروف میں) | اس کھلاڑی کی نشان دہی کرتا ہے جسے اس سال کے لیے آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر آنرز سے نوازا گیا تھا |
کھلاڑی(X) | کھلاڑی کا انتخاب ہونے کی تعداد کی نشان دہی کرتا ہے |
سال | نمبر 1 | نمبر 2 | نمبر 3 | نمبر 4 | نمبر 5 | نمبر 6 | نمبر 7 | نمبر 8 | نمبر 9 | نمبر 10 | نمبر 11 | نمبر 12 |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
2017[2] | ٹامی بیومونٹ | میگ لیننگ | میتھالی ڈورائی راج | ایمی سیٹرتھ ویٹ | ایلیس پیری | ہیتھر نائیٹ (کپتان (کرکٹ)) | سارہ ٹیلر (وکٹ کیپر) | ڈین وین نیکرک | ماریزان کپ | ایکتا بھشت | ایلکس ہارٹلی (کرکٹر) | |
2018[3] | اسمرتی مندھانا | ٹامی بیومونٹ (2) | سوزی بیٹس (کپتان (کرکٹ)) | ڈین وین نیکرک (2) | سوفی ڈیوائن | الیسا ہیلی (وکٹ کیپر) | ماریزان کپ (2) | ڈینڈرا ڈوٹن | ثناء میر | سوفی ایکلسٹن | پونم یادیو | |
2019[4] | الیسا ہیلی (وکٹ کیپر) | اسمرتی مندھانا (2) | ٹامی بیومونٹ (3) | میگ لیننگ (کپتان (کرکٹ)) | اسٹیفنی ٹیلر | ایلیس پیری (2) | جیس جونیسن | شیکھا پانڈے | جھلن گوسوامی | میگن شٹ | پونم یادیو (2) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.