پاکستان سپر لیگ 2016ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
پاکستان سپر لیگ 2016 پاکستان کرکٹ بورڈ کی زیرنگرانی ایک ٹوئنٹی/20 کرکٹ سیزن تها۔ یہ سیزن 4 فروی 2016 سے شروع ہو کر فائنل میچ، 24 فروری 2016 تک منعقد ہوا۔[1] فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا کر فتح اپنے نام کی۔ اس سیزن کے سرکاری لوگو کی 20 ستمبر کو رونمائی کی گئی۔[2][3] اسی تقریب میں سرکاری گانے "اب کھیل کے دکھا" کو بھی علی ظفر کے آواز میں پیش کیا گیا۔[4]
اجمالی معلومات تاریخ, منتظم ...
تاریخ | 4 فروری 2016 – 23 فروری 2016 |
---|---|
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی/20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن اور playoffs |
میزبان | متحدہ عرب امارات |
فاتح | (1 بار) |
شریک ٹیمیں | 5 |
کل مقابلے | 24 |
کثیر رنز | عمر اکمل (لاہور قلندرز) (335) |
کثیر وکٹیں | آندرے رسل (اسلام آباد یونائیٹڈ) (16) |
باضابطہ ویب سائٹ | psl-t20.com |
2017ء ← |
بند کریں