یہ دل آپ کا ہوا (فلم)
پاکستانی اردو فلم / From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ دل آپ کا ہوا (انگریزی: Yeh Dil Aap Ka Huwa)، اردو زبان میں ریلیز ہونے والی سال 2002ء کی سپر ہٹ پلاٹینم جوبلی پاکستانی فلم تھی[1]۔ اس فلم کو سال 2002ء کی بہترین فلم کا نگار ایوارڈ ملا۔ اس فلم کے فلم ساز اکبر خان، ہدایت کار جاوید شیخ، کہانی کار آغا حسن امتثال اور بابر کاشمیری، اسکرین پلے اور مکالمہ نویس شیری ملک اور بابر کاشمیری، موسیقار امجد بوبی، نغمہ نگار ندا، عکاس وقار بخاری اور تدوین کار ولیم واٹس تھے۔[2]
اجمالی معلومات یہ دل آپ کا ہوا, ہدایت کار ...
یہ دل آپ کا ہوا | |
---|---|
یہ دل آپ کا ہوا | |
ہدایت کار | جاوید شیخ |
پروڈیوسر | اکبر خان |
منظر نویس | شیری ملک اور بابر کاشمیری |
کہانی | آغا حسن امتثال اور بابر کاشمیری |
ستارے | جاوید شیخ معمر رانا ثناء نواز سلیم شیخ وینا ملک بدر خلیل اسماعیل تارا شفقت چیمہ بابر علی |
موسیقی | امجد بوبی |
سنیماگرافی | وقار بخاری |
ایڈیٹر | ولیم واٹس |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 3 گھنٹے |
ملک | ![]() |
زبان | اردو |
بند کریں