اسماعیل تارا
پاکستانی مزاحیہ اداکار / From Wikipedia, the free encyclopedia
اسماعیل تارا ایک پاکستانی مزاحیہ اداکار تھے۔[1] (پ 16نومبر 1949ء تا م 24 نومبر 2022ء) جنھوں نے کئی اسٹیج ڈراموں، ٹیلی وژن ڈراموں اور فلموں میں کام کیا۔ پاکستان ٹیلی وژن کے پروگرام ففٹی ففٹی سے ان کو شہرت ملی ۔[2]نگار ایوارڈز برائے مزاحیہ اداکار کئی بار ملا،