بدر خلیل
پاکستانی ٹی وی اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
بدر خلیل (ولادت: 15 اکتوبر 1944ء) ایک سابقہ پاکستانی ٹی وی اداکارہ ہیں۔[1][2][3] لاہور میں پیدا ہونے والی بدر خلیل جنھیں بدو آپا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ انھوں نے ڈراما دو جمالو میں دو جمالو کے اپنے کردار کے لیے مقبولیت حاصل کی۔ بدر خلیل 1968ء سے اب تک پی ٹی وی پر کئی ہٹ ٹی وی سیریلز میں نظر آ چکی ہیں۔
اجمالی معلومات بدر خلیل, معلومات شخصیت ...
بدر خلیل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 اکتوبر 1947ء (77 سال) ![]() لاہور ![]() |
رہائش | کراچی ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
شریک حیات | شاہزاد خلیل ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | ٹیلی ویژن ہدایت کار ، ٹیلی ویژن میزبان ، ادکارہ ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں