ثنا فخر
پاکستانی فلمی اداکارہ اور ماڈل / From Wikipedia, the free encyclopedia
ثناء نواز یا ثناء فخر (ولادت: 16 جون 1979ء)، پاکستانی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ فلمی دنیا میں ثناء کے نام سے جانی جاتی ہیں۔[1] ثناء کو 2002ء کی فلم یہ دل آپ کا ہوا میں اداکاری کے لیے نگار اعزازات برائے بہترین اداکارہ ملا۔[2] ثنا فخر کی قبل ذکر فلموں میں پاکستانی فلم سنگم، بھارتی فلم قافلہ، پنجابی فلم دل پردیشی ہو گیا اور ٹی وی ڈراما جینا سکھا دو ہمیں شامل ہے ۔ ثنا کا اصلی نام ثناء نواز تھا لیکن شادی کے بعد بدل کر ثناء فخر رکھ لیا۔ ثناء کی 2002ء کی فلم یہ دل آپ کا ہوا کافی کامیاب فلم تھی۔
اجمالی معلومات ثنا نواز, ثناء ...
ثنا نواز | |
---|---|
ثناء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 جون 1979ء (45 سال) ملتان، پنجاب، پاکستان، پاکستان |
شہریت | پاکستان |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار، ماڈل |
اعزازات | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں