ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم (Himachal Pradesh Cricket Association Stadium) مختصر ایچ پی سی اے اسٹیڈیم (HPCA Stadium) دھرم شالہ، ضلع کانگڑا، ہماچل پردیش، بھارت میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ دھرم شالہ شہر تبت کے دلائی لاما کے گحر کے لیے مشہور ہے۔
ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | دھرم شالہ ضلع کانگڑا، ہماچل پردیش |
تاسیس | 2003 |
گنجائش | 23,000[1] |
ملکیت | ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن |
مشتغل | ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن |
متصرف | بھارت قومی کرکٹ ٹیم ہماچل پردیش کرکٹ ٹیم کنگز ایلیون پنجاب |
اینڈ نیم | |
ریور اینڈ کالج اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 25–29 مارچ 2017: بھارت بمقابلہ آسٹریلیا |
پہلا ایک روزہ | 27 جنوری 2013: بھارت بمقابلہ انگلستان |
آخری ایک روزہ | 16 اکتوبر 2016: بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ |
پہلا ٹی20 | 2 اکتوبر 2015: بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا |
آخری ٹی20 | 18 مارچ 2016: آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ |
بمطابق 25 مارچ 2017 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/58056.html ای ایس پی این کرک انفو |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.