From Wikipedia, the free encyclopedia
ہماچل پردیش کرکٹ ٹیم ایک گھریلو کرکٹ ٹیم ہے جو ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں واقع ہے۔ اس نے 1985-86ء کے سیزن سے رنجی ٹرافی میں حصہ لیا ہے۔ انھوں نے وجے ہزارے ٹرافی کا 2021–22ء ایڈیشن جیت کر اپنی پہلی گھریلو ٹرافی جیت لی ہے۔ہماچل پردیش نے 1985-86ء اور 1987-88ء دونوں سیزن میں اپنے پانچوں میچ ایک اننگز سے ہارے۔ [1] وہ پہلی بار جیت گئے جب انھوں نے 1990-91ء میں سروسز کو ایک وکٹ سے شکست دی۔ [2] 2006-07 میں ہماچل پردیش نے رانجی ٹرافی کا پلیٹ گروپ جیتا، فائنل میں اس نے اڑیسہ کو ہرا کر اپنے گروپ میں سرفہرست رہنے کا اعزاز حاصل کیا۔[3]
افراد کار | |
---|---|
کپتان | رشی دھون |
مالک | ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن |
معلومات ٹیم | |
تاسیس | 1985 |
ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم | |
تاریخ | |
فرسٹ کلاس ڈیبیو | جموں و کشمیر 1985 بمقام شیر کشمیر اسٹیڈیم، سری نگر |
وجے ہزارے ٹرافی جیتے | 1 |
باضابطہ ویب سائٹ: | http://www.hpcricket.org/ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.