From Wikipedia, the free encyclopedia
تبت کے رہنماؤں خطاب جو بدھ مت کے پیرو ہوتے ہیں۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما ہندوستان میں آکر پناہ گزین ہو گیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا پنچن لاما وہیں ہے۔[1]
Dalai Lama
تبتی: ཏཱ་ལའི་བླ་མ་ تبتی تلفظ: [tá:lɛ: láma] | |
---|---|
رہائش | مکلوڈ گنج، دھرم شالہ، ہماچل پردیش، بھارت |
تشکیل | 1391 |
اولین حامل | دلائی لاما اول |
ویکی ذخائر پر دلائی لاما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.