ادیگی قوم
From Wikipedia, the free encyclopedia
ادیگی قوم (Adyghe people) جنہیں چرکس (Circassians) (چرکسی: Адыгэ, Adyge؛ عربی: شركس؛ ترکی: Çerkes؛ فارسی: چركس؛ روسی: черке́сы) [14] بھی کہا جاتا ہے شمالی قفقاز کا ایک نسلی گروہ ہے جن کا آبائی وطن چرکسیہ ہے جو انیسویں صدی میں قفقاز کے روسی فتح کے بعد، خاص طور پر 1862ء کی روسی چرکسی جنگ کے بعد پناہ گير ہیں۔
اجمالی معلومات کل آبادی, گنجان آبادی والے علاقے ...
چرکس پرچم | |
کل آبادی | |
---|---|
(4 ملین,[1] 5-8 ملین[2]) | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
روس | 900,000[3] |
ترکیہ | 140,000[4] - 3,000,000[5][6] |
اردن | 60,000[7] |
سوریہ | 120,000[8] |
[8] | |
جرمنی | 40,000[9] |
[10] | |
ریاستہائے متحدہ | 25,000[1] |
اسرائیل | 4,000[11] |
یوکرین | 1,010[9] |
[12] | |
بلغاریہ | 500[13] |
نیدرلینڈز | 500[9] |
زبانیں | |
چرکسی اور ترکی, عربی, روسی, یوکرینی, عبرانی | |
مذہب | |
سنی مسلم اقلیت ہبزے, آرتھوڈوکس مسیحی, کاتھولک | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
ابخاز, اباظی, کباردی, اوبیخ |
بند کریں