![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/17/Caucasus_topographic_map-en.svg/langur-640px-Caucasus_topographic_map-en.svg.png&w=640&q=50)
قفقاز
کوہ قاف / From Wikipedia, the free encyclopedia
قفقاز، یورپ اور ایشیا کی سرحد پر جغرافیائی و سیاسی بنیاد پر مبنی ایک خطہ ہے، جو بحیرہ اسود اور بحیرہ قزوین کے درمیان واقع ہے-
اجمالی معلومات قفقاز Caucasus, ممالک ...
قفقاز Caucasus | |
---|---|
![]() قفقاز کی نقشہ کشی | |
ممالک[1] | |
محدود تسلیم شدہ ریاستیں | ![]() ![]() |
خود مختار ریاستیں اور وفاقی علاقے | ![]()
|
نام آبادی | قفقازی |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+02:00, متناسق عالمی وقت+03:00, متناسق عالمی وقت+03:30, متناسق عالمی وقت+04:00, متناسق عالمی وقت+04:30 |
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/fe/Caucasus-political_en.svg/640px-Caucasus-political_en.svg.png)
کوہ قاف پہاڑی سلسلہ ایشیا اور یورپ کو جدا کرتا ہے۔ سیاسی اعتبار سے قفقاز کو شمالی اور جنوبی حصوں کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے-
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/83/Prokudin-Gorskii-44.jpg/640px-Prokudin-Gorskii-44.jpg)