پاکستان سپر لیگ 2024ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
پاکستان سپر لیگ 2024ء (جسے پی ایس ایل 9 بھی کہا جاتا ہے یا سپانسرشپ وجوہات کی بنا پر ایچ بی ایل- پی ایس ایل 2024 ) پاکستان سپر لیگ کا نواں سیزن تھا۔ اس ٹورنامنٹ کو ایک فرنچائز ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگ کے طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2015ء میں قائم کیا تھا۔ یہ لیگ 13 فروری سے 18 مارچ 2024ء تک منعقد ہوئی جس میں 6 ٹیموں نے حصہ لیا رہا ہے۔ یہ لیگ راؤنڈ روبن اور پلے آف کی بنیاد پر کھیلی گئی۔پی ایس ایل 2024 کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز تھی۔فائنل میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری گیند پر ملتان سلطانزکو 2 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار ٹورنامنٹ جیت لیا۔ [2] [3]
اجمالی معلومات تاریخ, منتظم ...
![]() آفیشل لوگو | |
تاریخ | 17 فروری 2024 – 18 مارچ 2024[1] |
---|---|
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
کرکٹ طرز | ٹی/20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور پلے آف |
میزبان | پاکستان |
فاتح | اسلام آباد یونائیٹڈ (3 بار) |
رنر اپ | ملتان سلطانز |
شریک ٹیمیں | 6 |
کل مقابلے | 34 |
بہترین کھلاڑی | شاداب خان (اسلام آباد یونائیٹڈ) (305 رنز اور 14 وکٹیں) |
کثیر رنز | بابر اعظم (پشاور زلمی) (569) |
کثیر وکٹیں | اسامہ میر (ملتان سلطانز) (24) |
باضابطہ ویب سائٹ | psl-t20.com |
→ 2023 2025 ← |
بند کریں