ٹیکم گڑھ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ٹیکم گڑھ (ہندی: टीकमगढ़) ٹیکم گڑھ ضلع کی ایک تحصیل اور قصبہ ہے جو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں واقع ہے۔ ٹیکم گڑھ ضلع بندیل کھنڈ کا ایک حصہ اور جامنی، بیتوا اور گھسان کی ایک ندی کے درمیان میں بندیل کھنڈ سطح مرتفع پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات टीकमगढ़ ٹہری, ملک ...
टीकमगढ़ ٹہری | |
---|---|
شہر اور ضلعی مراکز | |
![]() ٹیکم گڑھ محل | |
ملک | ![]() |
ریاست | مدھیہ پردیش |
علاقہ | بندیل کھنڈ |
تقسیم | ساگر ضلع |
ضلع | ٹیکم گڑھ |
وجہ تسمیہ | کرشنا کے نام ٹیکم پر |
حکومت | |
• مجلس | بلدیہ |
• چیئرمین | لکشمی راکیش گیری (بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن) |
• رکن قانون ساز اسمبلی | کرشنا کمار شری واستو (رکن بھارتیہ جنتا پارٹی) |
• رکن پارلیمنٹ | وریندر کمار (رکن بھارتیہ جنتا پارٹی) |
رقبہ | |
• کل | 21 کلومیٹر2 (8 میل مربع) |
بلندی | 349.170 میل (1,145.571 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 79,106 |
زبانیں | |
• دفتری | ہندی، Bundeli، انگریزی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 472001 (HPO) |
رمز ٹیلی فون | 91 7683 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | MP-36 |
ساحل | 0 کلومیٹر (0 میل) |
انسانی جنسی تناسب | 930 مذکر/مؤنث |
خواندگی | 77% |
نئی دہلی سے دوری | 500 کلومیٹر (310 میل) N (land) |
اورچھا سے دوری | 80 کلومیٹر (50 میل) N (land) |
جھانسی سے دوری | 96 کلومیٹر (60 میل) N (land) |
بھوپال سے دوری | 325 کلومیٹر (202 میل) (land) |
ویب سائٹ | tikamgarh |
بند کریں