جھانسی
From Wikipedia, the free encyclopedia
اتر پردیش بھارت کا ایک شہر۔ زرعی مارکیٹ اور چھوٹی صنتعتوں کا مرکز ہے۔ لوہے اور فولاد کے کارخانے بھی ہیں۔ راجپوتوں نے 1612ء میں یہاں ایک قلعہ بنایا۔ 1742ء میں مرہٹوں نے اس کو اور مضبوط کیا۔ لارڈ کیننگ کی گورنر جنرل شپ کے زمانے میں جون 1857ء کو یہاں کی ایک رانی لکشمی بائی ’’جھانسی کی رانی‘‘ نے انگریزوں کے خلاف علم بغاوت بلند کیا تھا۔ اس وقت جھانسی ایک ریاست تھی۔
ویکی ذخائر پر جھانسی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
اجمالی معلومات جھانسی, تاریخ تاسیس ...
جھانسی | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1613 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | جھانسی ضلع |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔25°26′55″N 78°34′11″E |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 5174 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1269006 |
درستی - ترمیم |
بند کریں