رانی لکشمی بائی
جھانسی ریاست کی ملکہ اور آخری حکمران جس نے 21 نومبر 1853ء سے 18 جون 1858ء تک حکومت کی / From Wikipedia, the free encyclopedia
جھانسی کی رانی جن کا نام لکشمی بائی تھا۔ جھانسی ریاست کی رانی تھی جو 19 نومبر 1828ء کو پیدا ہوئی اور 18 جون 1858ء کو وفات پاگئی۔ وہ جنگ آزادی ہند 1857ء میں بھرپور کردار نبھانے والے ان لیڈروں میں سے ایک تھی جنھوں نے ہندوستان کو انگریزوں سے آزاد کرانے میں زبردست کردار آدا کیا۔
اجمالی معلومات رانی لکشمی بائی, معلومات شخصیت ...
رانی لکشمی بائی | |
---|---|
(ہندی میں: लक्ष्मी बाई)،(مراٹھی میں: lakshmi bai)،(انگریزی میں: Manikarnika Tambe) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 نومبر 1828ء [1] بنارس [2] |
وفات | 18 جون 1858ء (30 سال) گوالیار [3] |
وجہ وفات | لڑائی میں مارا گیا |
شہریت | مراٹھا سلطنت |
شریک حیات | گنگا دراؤ نیوالکر [4][3] |
مناصب | |
ملکہ جھانسی ریاست | |
برسر عہدہ 21 نومبر 1853 – 18 جون 1858 | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فعالیت پسند ، جنگجو ، انقلابی ، حریت پسند |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ آزادی ہند 1857ء |
درستی - ترمیم |
بند کریں