![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/1f/%25D0%259B%25D0%25B5%25D0%25B2_%25D0%2594%25D0%25B0%25D0%25B2%25D0%25B8%25D0%25B4%25D0%25BE%25D0%25B2%25D0%25B8%25D1%2587_%25D0%25A2%25D1%2580%25D0%25BE%25D1%2586%25D0%25BA%25D0%25B8%25D0%25B9.jpg/640px-%25D0%259B%25D0%25B5%25D0%25B2_%25D0%2594%25D0%25B0%25D0%25B2%25D0%25B8%25D0%25B4%25D0%25BE%25D0%25B2%25D0%25B8%25D1%2587_%25D0%25A2%25D1%2580%25D0%25BE%25D1%2586%25D0%25BA%25D0%25B8%25D0%25B9.jpg&w=640&q=50)
ٹراٹسکی
From Wikipedia, the free encyclopedia
لیون ٹراٹسکی (روسی زبان: Лев Троцкий)، پیدائشی نام لیو ڈیوی ڈووچ برانسٹائن اور فرضی نام لیون ٹراٹسکی (پیدائش: 26اکتوبر ،1879ء- وفات:21اگست،1940ء )یوکرین کے شہر کیرووگراڈ میں پیدا ہوا۔ٹراٹسکی قلمی نام اس نے زار روس کے عقوبت خانے میں قید کے دوران میں اختیار کیا۔[8] انقلاب روس کی اہم شخصیت، انقلابی مفکر، مدیراور سویت یونین کی اشتراکی حکومت کا پہلا وزیرجنگ اور وزیر خارجہ تھا۔[9]
اجمالی معلومات ٹراٹسکی, معلومات شخصیت ...
ٹراٹسکی | |
---|---|
(روسی میں: Лейб Давидович Бронштейн)[1]،(روسی میں: Лев Давидович Троцкий) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (روسی میں: Лейб Давидович Бронштейн)[1] ![]() |
پیدائش | 26 اکتوبر 1879ء [2] ![]() |
وفات | 21 اگست 1940ء (61 سال)[3][4][5][2] ![]() |
وجہ وفات | دماغی جریان خون ![]() |
قاتل | جوزف استالن ![]() |
طرز وفات | قتل ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
قد | |
جماعت | روسی سماجی جمہوری جماعت مزدور اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1917–نومبر 1927) ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان [6][5]، سفارت کار ، آپ بیتی نگار ، فلسفی ، انقلابی ، فوجی افسر ، مورخ ، صحافی ، مصنف [5] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | روسی [7]، یوکرینی زبان ، جرمن ، انگریزی ، فرانسیسی ![]() |
کارہائے نمایاں | ٹراٹسکی ازم ![]() |
تحریک | ٹراٹسکی ازم ![]() |
عسکری خدمات | |
وفاداری | سوویت اتحاد ![]() |
شاخ | سرخ فوج ![]() |
عہدہ | جرنیل ![]() |
لڑائیاں اور جنگیں | روسی خانہ جنگی ، انقلاب روس ، انقلاب اکتوبر ![]() |
دستخط | |
![]() | |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں