موسی بن میمون
From Wikipedia, the free encyclopedia
موسیٰ بن میمون (عبرانی: משה בן מימוןتلفظ: موشیہ بن میمون) بارہویں صدی کے مشہور یہودی حاخام، فلسفی، طبیب اور تورات کے عالم تھےـ ان کو رامبام بھی کہا جاتا ہے، جو ان کے عبرانی نام کی مختصر شکل ہےـموسیٰ بن میمون ہی وہ بیکالین یہودی فلسفی جس نے لکھا تھا "الجھن کا راہ نما" ("Guide of the Perplexed")
اجمالی معلومات موسی بن میمون, (عبرانی میں: משה בן מימון) ...
موسی بن میمون | |
---|---|
(عبرانی میں: משה בן מימון) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 مارچ 1138ء [1] ![]() قرطبہ [2] ![]() |
وفات | 13 دسمبر 1204ء (66 سال)[3] ![]() قاہرہ [4] ![]() |
مدفن | طبریہ ![]() |
شہریت | اندلس [5] ![]() |
اولاد | ابراہیم بن موسی بن میمون ![]() |
والد | میمون بن یوسف ہادیان ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ قرویین ![]() |
استاذ | میمون بن یوسف ہادیان ![]() |
پیشہ | فلسفی ، طبی مصنف ، ربی ، ماہر فلکیات ، مصنف [6]، طبیب [7] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عبرانی [8]، عربی [9] ![]() |
شعبۂ عمل | فلسفہ ، طب [10]، توریت ، ہلاخاہ ، یہودی فلسفہ [10]، یہودیت [10] ![]() |
کارہائے نمایاں | مشنا توریت ![]() |
مؤثر | ابن سینا [11]، فارابی ، ابن باجہ ، ارسطو ، ابن رشد ![]() |
دستخط | |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں