![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/20/Darul_Uloom_Deoband.jpg/640px-Darul_Uloom_Deoband.jpg&w=640&q=50)
محمد قاسم نانوتوی
ہندوستانی سنی عالم دین ،بانی دارلعلوم دیوبند ،مجاہد آزادی،فلسفی،مناظرومصنف / From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد قاسم نانوتوی (1833ء-1880ء) غیر منقسم ہندوستان کے ایک اہل السنۃ متبحر عالم،جلیل القدر محدث، جنگ آزادی کے عظیم مجاہد، صوفی اور تحریک دیوبند کے سرکردہ قائد اور دار العلوم دیوبند کے بانیان میں سے ہیں۔ قاسم نانوتوی کی پیدائش 1833ء میں بھارت کے شہر سہارنپور کے قریب واقع ایک گاؤں نانوتہ میں ہوئی۔[1]
اس میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اجمالی معلومات محمد قاسم نانوتوی, معلومات شخصیت ...
محمد قاسم نانوتوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1833ء ![]() نانوتہ ، سہارنپور ![]() |
وفات | 15 اپریل 1880ء (46–47 سال) ![]() دیوبند ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
اولاد | محمد احمد نانوتوی ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ذاکر حسین دہلی کالج ![]() |
استاذ | مملوک علی نانوتوی ، احمد علی سہارن پوری ![]() |
تلمیذ خاص | محمود حسن دیوبندی ، سید ممتاز علی ![]() |
پیشہ | مصنف ، عالم ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں