محمد بن بکار بن ریان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو عبد اللہ محمد بن بکار بن ریان بغدادی رصافی، بنو ہاشم کے غلام ، آپ محدث اور صادق اور حدیث نبوی کے راویوں میں سے ایک ہیں۔آپ نے دو سو اڑتیس ہجری میں وفات پائی ۔
اجمالی معلومات محمد بن بکار بن ریان, معلومات شخصیت ...
محمد بن بکار بن ریان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | محمد بن بكار بن الريان |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | رصافہ ، بغداد |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو عبداللہ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
طبقہ | 10 |
نسب | الرصافي، البغدادي، الهاشمي |
ابن حجر کی رائے | ثقہ |
ذہبی کی رائے | ثقہ |
استاد | قیس بن ربیع ، اسماعیل ابن جعفر ، ہشیم بن بشیر واسطی |
نمایاں شاگرد | مسلم بن الحجاج ، ابو داؤد ، ابو حاتم رازی ، ابو زرعہ رازی ، احمد بن حنبل |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
بند کریں