سید حسین طباطبائی بروجردی
From Wikipedia, the free encyclopedia
آیت اللہ سید حسین بروجردی یا سید حسین بن علی طباطبائی بروجردی، شیعہ مجتہد ،آیت اللہ اور مرجع تقلید ہیں، 1292 ہجری (1875)میں ایران کے شہر بروجرد میں پیدا ہوئے۔ سید حسین طباطبائی کا شجرہ نسب حسن مثنی، امام حسن بن علی بن ابی طالب سے ملتاہے۔ سید حسین طباطبائی 15 سال کی عمر میں دنیا کے تمام شیعوں کے اکیلے مرجع تقلید اور مجتہد تھے اور 17 سال کی عمر میں قم کے حوزہ علمیہ کے سربراہ بنے۔ ان کی وفات شوال 1380قمری ( 1960) میں قم میں ہوئی ۔
اجمالی معلومات سید حسین طباطبائی بروجردی, (فارسی میں: سید حسین طباطبایی بروجردی) ...
سید حسین طباطبائی بروجردی | |
---|---|
(فارسی میں: سید حسین طباطبایی بروجردی) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 مارچ 1875ء [1] ![]() بروجرد ![]() |
وفات | 30 مارچ 1961ء (86 سال)[1] ![]() قم ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | حوزہ علمیہ قم ![]() |
نمایاں شاگرد | روح اللہ خمینی ، آیت اللہ منتظری ![]() |
پیشہ | الٰہیات دان ، آخوند ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | لورش زبان ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں