حوزہ علمیہ قم
From Wikipedia, the free encyclopedia
حوزه علمیه قم اہل تشیع عالم کا معتبر اور اہم ترین علمی مرکز ہے جو ایران کے شہر قُم میں واقع ہے۔ مکتب و حوزهٔ تعلیم حدیث قم (کوفہ اور بغداد سمیت) اہل تشیع کے جہان علم و عرفان کے تین قدیم و معتبر اداروں میں سے ایک ہے جس کی بنیاد ثانی جیّد عالم دین اور مجتہد عبدالکریم حائری یزدی نے 1922 [1]میں رکھی تھی۔ تب سے آج تک کئی زعیم بدل چکے ہیں۔ آیت اللہ وحید حسین خراسانی اس وقت حوزہ علمیہ قم کے زعیم ہے۔
اجمالی معلومات شعار, قسم ...
شعار | من الظلمات الی النور |
---|---|
قسم | مذہبی |
قیام | 1922ء |
چانسلر | آیت اللہ وحید حسین خراسانی (قم (ایران) |
مقام | قم، ، ایران![]() |
وابستگیاں | دفتر مقام رہبری سید علی خامنہ ای |
ماسکوٹ | HowzaQom |
ویب سائٹ | www |
بند کریں