From Wikipedia, the free encyclopedia
حسن مثنیٰ یا الحسن المثنى بن حسن بن علی بن ابی طالب الہاشمی القرشی (پیدائش: 19 مئی 650ء — وفات: 16 مارچ 716ء) امام حسن بن علی بن ابی طالب کے فرزند ہیں۔
حسن مثنیٰ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 مئی 650ء مدینہ منورہ |
وفات | 16 مارچ 716ء (66 سال) مدینہ منورہ |
شہریت | سلطنت امویہ |
زوجہ | فاطمہ صغریٰ |
اولاد | عبد اللہ بن حسن مثنی ، ابراہیم غمر ، حسن مثلث |
والد | حسن ابن علی |
والدہ | خولہ بنت منظور |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدث |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
سیدحسن مثنی سلسلہ قادریہ کے بانی شیخ عبدالقادر جیلانی کے آباء اجداد میں سے ہیں۔
ان کی ولادت 12 رمضان 29ھ مدینہ منورہ میں ہوئی۔ اپنے والد سیدنا امام حسن سے بیعت و خلافت حاصل کی۔
حسن مثنى بن حسن بن علي بن أبي طالب بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی بن كلاب بن مرہ بن كعب بن لؤی بن غالب بن فہر بن مالک بن قريش بن کنانہ بن خزيمہ بن مدركہ بن إلياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان
17 رجب 97ھ میں مدینہ منورہ میں وفات پائی ان کی قبر ینبع النخل میں ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.