سہراب مودی (انگریزی: Sohrab Modi) ایک بھارتی اسٹیج اور فلمی اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر تھے۔[3] ان کی فلموں میں ہمیشہ سماجی اور قومی امور کا مضبوط عزم کا پیغام دیا جاتا تھا۔ [4] سہراب مودی 2 نومبر 1897ء کو ایک پارسی خاندان میں پیدا ہوئے۔ اس کے والد ہندوستانی سرکاری ملازم تھے۔ انھوں نے اپنا بچپن رام پور، اتر پردیش میں گزارا جہاں انھیں ہندی اور اردو زبانوں سے دلچسبی پیدا ہوئی۔ [5]

اجمالی معلومات سہراب مودی, معلومات شخصیت ...
سہراب مودی
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 نومبر 1897ء [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 جنوری 1984ء (87 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ریڑھ کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ مہتاب (–1984)  ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار ،  فلم ساز ،  منچ اداکار ،  فلم اداکار   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.