سہراب مودی
From Wikipedia, the free encyclopedia
سہراب مودی (انگریزی: Sohrab Modi) ایک بھارتی اسٹیج اور فلمی اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر تھے۔[3] ان کی فلموں میں ہمیشہ سماجی اور قومی امور کا مضبوط عزم کا پیغام دیا جاتا تھا۔ [4] سہراب مودی 2 نومبر 1897ء کو ایک پارسی خاندان میں پیدا ہوئے۔ اس کے والد ہندوستانی سرکاری ملازم تھے۔ انھوں نے اپنا بچپن رام پور، اتر پردیش میں گزارا جہاں انھیں ہندی اور اردو زبانوں سے دلچسبی پیدا ہوئی۔ [5]
اجمالی معلومات سہراب مودی, معلومات شخصیت ...
سہراب مودی | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 نومبر 1897ء [1] ![]() ممبئی ![]() |
وفات | 28 جنوری 1984ء (87 سال)[2] ![]() ممبئی ![]() |
وجہ وفات | ریڑھ کا سرطان ![]() |
طرز وفات | طبعی موت ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
زوجہ | مہتاب (–1984) ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، فلم ساز ، منچ اداکار ، فلم اداکار ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ![]() |
اعزازات | |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں