![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/28/2019_Declara%25C3%25A7%25C3%25A3o_%25C3%25A0_imprensa_com_Presidente_da_Rep%25C3%25BAblica_do_Paraguai_%2528cropped%2529.jpg/640px-2019_Declara%25C3%25A7%25C3%25A3o_%25C3%25A0_imprensa_com_Presidente_da_Rep%25C3%25BAblica_do_Paraguai_%2528cropped%2529.jpg&w=640&q=50)
جائیر بولسونارو
From Wikipedia, the free encyclopedia
جائیر میسیاس بولسونارو برازیل کے ایک سبکدوش شدہ فوجی افسر، سیاست دان اور ملک کے صدر ہیں۔ 1991ء سے 2019ء تک ایوان نمائندگان کے رکن اور ریاست ریو ڈی جنیرو کی نمائندگی کی۔ وہ سوشل لبرل پارٹی کے رکن ہیں۔ جائیر نے 1 جنوری 2019ء کو بطور صدرِ برازیل حلف اٹھایا۔
اجمالی معلومات عزت مآب, جائیر بولسونارو ...
عزت مآب ![]() | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
جائیر بولسونارو | |||||||
(پرتگالی برازیلی میں: Jair Bolsonaro) ![]() | |||||||
اڑتیسویں صدر برازیل | |||||||
آغاز منصب 1 جنوری 2019 | |||||||
نائب صدر | ہیملٹن موراؤ | ||||||
| |||||||
وفاقی نمائندہ برائے ریو ڈی جنیرو | |||||||
مدت منصب 1 فروری 1991 – 1 جنوری 2019ء | |||||||
کونسلرِ ریو ڈی جنیرو | |||||||
مدت منصب 1 جنوری 1989 – 1 فروری 1991 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (پرتگالی برازیلی میں: Jair Messias Bolsonaro) ![]() | ||||||
پیدائش | 21 مارچ 1955ء (69 سال)[1][2] ![]() | ||||||
رہائش | اورلینڈو، فلوریڈا انجرا ڈوز رییس ریو دے جینیرو ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
آبائی علاقہ | اطالیہ ![]() | ||||||
قد | |||||||
مذہب | رومن کیتھولک [3] ![]() | ||||||
عارضہ | کووڈ-19 (13 مارچ 2020–)[4][5] کووڈ-19 [6][7][8] ![]() | ||||||
اولاد | 5 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر ![]() | ||||||
مادری زبان | پرتگالی برازیلی ، پرتگالی ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | پرتگالی برازیلی ، پرتگالی [9] ![]() | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | ![]() | ||||||
شاخ | ![]() | ||||||
عہدہ | کپتان ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
برازیل کے عام انتخابات، 2018ء میں ان کی جماعت کو بھاری اکثریت ملی تھی۔