From Wikipedia, the free encyclopedia
مشیل میگول ایلیاس تیمر لولیا برازیلی وکیل اور سیاست دان ہیں۔ 2016ء سے 2018ء تک 37ویں صدر برازیل رہے۔ وہ ڈلما روسیف کے مواخذے اور برطرفی کے بعد صدر بنے تھے۔
مشیل تیمر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(پرتگالی میں: Michel Temer) | |||||||
مناصب | |||||||
نائب صدر برازیل (27 ) | |||||||
برسر عہدہ 1 جنوری 2011 – 30 اگست 2016 | |||||||
| |||||||
صدر برازیل (42 ) | |||||||
برسر عہدہ 31 اگست 2016 – 31 دسمبر 2018 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (پرتگالی برازیلی میں: Michel Miguel Elias Temer Lulia)[1] | ||||||
پیدائش | 23 ستمبر 1940ء (84 سال)[2][3][4] | ||||||
شہریت | برازیل | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک [5] | ||||||
تعداد اولاد | 5 [6] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، وکیل ، شاعر | ||||||
مادری زبان | پرتگالی برازیلی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | پرتگالی ، پرتگالی برازیلی | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
مشیل تیمر نجی طور پر توہمات کے شکار ہیں۔ یکایک انھوں نے سرکاری محل خالی کر دیا ۔ مشیل تیمر کہتے ہیں کہ شاید وہاں بھوتوں کا بسیرا ہے جس کی وجہ سے وہ وہاں پر ٹھیک سے سو بھی نہیں پاتے۔[7] ان کے اس اقدام نے ملک کے کئی افراد کو حیرت زدہ کر دیا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.