![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5c/Flag_of_the_Taliban.svg/langur-640px-Flag_of_the_Taliban.svg.png&w=640&q=50)
تحریک اسلامی طالبان
افغان سنی اسلامی تحریک / From Wikipedia, the free encyclopedia
تحریک طالبان پاکستان سے مغالطہ نہ کھائیں۔
افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔ نسلی اعتبار سے یہ پشتون، تاجک اور ازبک ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو روس کی افغانستان میں آمد کے بعد افغان جہاد میں مجاہدین کے ساتھ مل کر لڑتے رہے۔ روس کو شکست دینے کے بعد مجاہدین کی آپس میں شدید چپقلش کے باعث 1994ء میں ظہور پانے والے تحریک اسلامی طالبان کے نام سے چند طلبہ کا گروہ تھا جسے ملا محمد عمر نے قائم کیا اور انہی کی سربراہی میں بزور بازو افغانستان کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا اور امارت اسلامی افغانستان کے نام سے حکومت قائم کردی۔
اجمالی معلومات طالبان, متحرک ...
طالبان | |
---|---|
| |
![]() پرچمِ طالبان | |
متحرک |
|
نظریات | |
گروہ | بنیادی طور پر پشتون;[9][10] تاجک لوگ، ازبک اور ترکمان[11] |
رہنماہان |
|
صدر دفتر | |
کاروائیوں کے علاقے | ![]() |
قوت | |
وجۂ آغاز | جمعیت علمائے اسلام کے طلبہ |
اتحادی | ریاستی اتحادی
غیر ریاستی اتحادی
|
مخالفین | ریاستی مخالف غیر ریاستی مخالف |
لڑائیاں اور جنگیں |
|
بند کریں