From Wikipedia, the free encyclopedia
ایراکلیون (Heraklion) یا کاندیہ جزیرہ کریٹ کا سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت ہے۔ ساتھ ہی یہ یونان کا چوتھا بڑا شہر بھی ہے۔ مقامی لوگ اسے "ایراکلیون" جبکہ یورپ میں اسے اراکیلو، اراکیلون، کانددیہ، کاندیہ اور بھی کئی ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ کاندیہ، ہراکلیوعن پریفیکچر کا دار الحکومت ہے۔ اس کے بین الاقوامی ہوائ اڈہے کا نام معروف ادییب نکوس کزنتزاکس کے نام پر رکہا گیا ہے۔ آرتھر ایوینز کے کھوجے گئے کنوسوس کے کھنڈر بھی قریب واقع ہیں ۔
Ηράκλειο | |
---|---|
شہر | |
سرکاری نام | |
وینسی قلعہ، ایراکلیون (1523–1540) | |
ملک | یونان |
انتظامی علاقے | کریٹ |
علاقائی اکائی | ایراکلیون |
اضلاع | نيا ہاليکارناسوس, غازی |
حکومت | |
• میئر | Ioannis Kourakis |
بلند ترین پیمائش | 33 میل (108 فٹ) |
پست ترین پیمائش | 0 میل (0 فٹ) |
نام آبادی | ایراکلییان |
منطقۂ وقت | EET (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | EEST (UTC+3) |
پوسٹل کوڈ | 70x xx, 71x xx, 720 xx |
ایریا کوڈ | 2810 |
گاڑی اندراج | HK, HP |
ویب سائٹ | www.heraklion-city.gr |
820ء کی دہائی میں اندلس کے عربوں کی جزیرہ کریٹ کی فتح کے بعد امارت کریت کی بنیاد رکھی گئی اور جزیرے کا دار الحکومت گورتین سے تبدیل ہو کے موجودہ "ایراکلیون" کا مقام بنا۔ یہاں ایک نیا قلعہ تعمیر کیا گیا جسے ربض الخندق (عربی: ربض الخندق) کا نام دیا گیا۔ مقامی یونانی زبان میں یہ خانداکس (یونانی: Χάνδαξ) ہو گیا۔ جمہوریہ وینس کے جزیرے پر قبضے کے بعد لاطینی کے زیر اثر یہ کاندیا (انگریزی: Candia) ہو گیا۔
آب ہوا معلومات برائے ایراکلیون 1961–1990 | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
بلند ترین °س (°ف) | 24.7 (76.5) |
27.8 (82) |
29.4 (84.9) |
34.5 (94.1) |
38.0 (100.4) |
41.3 (106.3) |
41.0 (105.8) |
42.0 (107.6) |
39.5 (103.1) |
35.7 (96.3) |
31.2 (88.2) |
28.5 (83.3) |
42 (107.6) |
اوسط بلند °س (°ف) | 15.2 (59.4) |
15.5 (59.9) |
16.8 (62.2) |
20.2 (68.4) |
23.5 (74.3) |
27.3 (81.1) |
28.6 (83.5) |
28.4 (83.1) |
26.4 (79.5) |
23.1 (73.6) |
20.1 (68.2) |
17.0 (62.6) |
21.8 (71.2) |
یومیہ اوسط °س (°ف) | 12.0 (53.6) |
12.2 (54) |
13.6 (56.5) |
16.6 (61.9) |
20.2 (68.4) |
24.3 (75.7) |
26.1 (79) |
25.9 (78.6) |
23.5 (74.3) |
19.9 (67.8) |
16.6 (61.9) |
13.8 (56.8) |
18.3 (64.9) |
اوسط کم °س (°ف) | 9.0 (48.2) |
9.0 (48.2) |
9.8 (49.6) |
12.0 (53.6) |
14.9 (58.8) |
19.0 (66.2) |
21.7 (71.1) |
21.7 (71.1) |
19.3 (66.7) |
16.5 (61.7) |
13.4 (56.1) |
10.9 (51.6) |
14.8 (58.6) |
ریکارڈ کم °س (°ف) | −0.2 (31.6) |
0.2 (32.4) |
0.3 (32.5) |
4.4 (39.9) |
6.0 (42.8) |
12.2 (54) |
16.2 (61.2) |
16.6 (61.9) |
12.5 (54.5) |
8.7 (47.7) |
4.4 (39.9) |
2.4 (36.3) |
−0.2 (31.6) |
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) | 91.5 (3.602) |
77.4 (3.047) |
57.4 (2.26) |
30.0 (1.181) |
15.2 (0.598) |
3.2 (0.126) |
1.0 (0.039) |
0.7 (0.028) |
19.5 (0.768) |
68.8 (2.709) |
58.8 (2.315) |
77.1 (3.035) |
500.6 (19.708) |
اوسط عمل ترسیب ایام | 10.1 | 9.1 | 6.9 | 3.4 | 1.9 | 0.5 | 0.1 | 0.1 | 1.3 | 4.9 | 6.0 | 8.9 | 53.2 |
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات | 117.8 | 124.7 | 176.7 | 228.0 | 300.7 | 351.0 | 372.0 | 347.2 | 282.0 | 198.4 | 150.0 | 120.9 | 2,769.4 |
اوسط روزانہ دھوپ ساعات | 3.8 | 4.5 | 5.7 | 7.6 | 9.7 | 11.7 | 12.0 | 11.2 | 9.4 | 6.4 | 5.0 | 3.9 | 7.58 |
موجودہ ممکنہ دھوپ | 38 | 41 | 48 | 58 | 69 | 78 | 86 | 86 | 78 | 58 | 50 | 39 | 60.8 |
ماخذ: ہانگ کانگ رصد گاہ[1] NOAA (extremes)[2] |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.