![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/be/Atal_Bihari_Vajpayee_%2528crop_2%2529.jpg/640px-Atal_Bihari_Vajpayee_%2528crop_2%2529.jpg&w=640&q=50)
اٹل بہاری واجپائی
دسویں وزیر اعظم بھارت / From Wikipedia, the free encyclopedia
اٹل بہاری واجپائی (25 دسمبر 1924ء[10]-16 اگست 2018ء[11]) تین بار بھارت کے وزیر اعظم رہے۔ ان کا پہلا دور 1996ء میں 13 دن کا تھا، دوسری مرتبہ 1998ء سے 1999ء تک 11 ماہ تک وہ وزیر اعظم رہے اور تیسری بار 1999ء سے 2004ء تک انھوں نے اپنی میعاد مکمل کی۔ وہ چار دہائیوں سے زیادہ عرصے تک بھارتی پارلیمان کے رکن رہے ، دس مرتبہ لوک سبھا کے لیے منتخب ہوئے اور دو مرتبہ راجیہ سبھا کے لیے چنے گئے۔ انھوں نے 2009ء تک لکھنؤ سے رکن پارلیمان رہے اور اس کے بعد صحت کے مسائل کی وجہ سے سیاست سے الگ ہو گئے۔ اٹل جی اس وقت کی جن سنگھ کے بنیاد گزاروں میں سے تھے۔ انہون نے 1968ء سے 1972ء تک جن سنگھ کی صدارت کی۔ وہ مورار جی دیسائی کی کابینہ میں وزیر برائے امور خارجہ (بھارت) تھے۔ جنتا حکومت کے گرنے کے بعد اٹل جی نے 1980ء میں جن سنگھ کی تعمیر نو کی اوراس کا نام بدل کر بھارتیہ جنتا پارٹی رکھ دیا۔ و وزارت عظمی کی 5 سال کی میعاد مکمل کرنے والے پہلے غیر کانگریسی وزیر اعظم تھے۔ صدر بھارت نے 2015ء میں ان کو بھارت کے سب سے بڑے اعزاز بھارت رتن سے نوازا۔ [12] مودی حکومت نے 2014ء میں اٹل کے یوم پیدائش (25 دسمبر) کو یوم خوش نظمی کے طور پر منانے کا اعلان کیا۔ [13][14]ان کی وفات 16 اگست 2018ء کو ہوئی۔ [15]
اٹل بہاری واجپائی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ہندی میں: अटल बिहारी वाजपेयी) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر خارجہ بھارت ![]() | |||||||
برسر عہدہ 26 مارچ 1977 – 28 جولائی 1979 | |||||||
| |||||||
وزیر اعظم بھارت ![]() | |||||||
برسر عہدہ 16 مئی 1996 – 1 جون 1996 | |||||||
| |||||||
وزیر اعظم بھارت ![]() | |||||||
برسر عہدہ 19 مارچ 1998 – 19 مئی 2004 | |||||||
| |||||||
وزیر خارجہ بھارت ![]() | |||||||
برسر عہدہ 19 مارچ 1998 – 5 دسمبر 1998 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 دسمبر 1924ء [1][2] ![]() گوالیار [3] ![]() | ||||||
وفات | 16 اگست 2018ء (94 سال)[4][5][6][7][8] ![]() آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس، دہلی ، نئی دہلی ![]() | ||||||
وجہ وفات | ذیابیطس ![]() | ||||||
طرز وفات | طبعی موت ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی (1980–2018) جن سنگھ ![]() | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی، آگرہ ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، شاعر ، صحافی ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی [9]، انگریزی ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
![]() اگ نوبل انعام (1998) بانگا بیبھوشن (1994) نمایاں ماہرِ پارلیمانی امور اعزاز (1994) ![]() ![]() | |||||||
دستخط | |||||||
![]() | |||||||
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |