From Wikipedia, the free encyclopedia
اورسن ویلز (انگریزی: Orson Welles) (6 مئی، 1915 – اکتوبر 10, 1985) ایک امریکی ہدایت کار، اداکار، مصنف، پروڈیوسر اور جادوگر تھے جنھیں فلم، ریڈیو اور تھیٹر میں ان کے اختراعی کام کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔ [19][20] ان کا شمار اب تک کے سب سے بڑے اور بااثر فلم سازوں میں ہوتا ہے۔ [21]
اورسن ویلز | |
---|---|
(انگریزی میں: Orson Welles) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: George Orson Welles) |
پیدائش | 6 مئی 1915ء [1][2][3][4][5][6][7] کینوشا [8] |
وفات | 10 اکتوبر 1985ء (70 سال)[1][2][3][4][5][6][7] لاس اینجلس [9] |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
مدفن | رندہ [10] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
قد | 183 سنٹی میٹر |
زوجہ | ریٹا ہیورتھ (7 ستمبر 1943–1 دسمبر 1948)[11] پاولا موری (8 مئی 1955–10 اکتوبر 1985) ورجینیا نکولسن (1934–1940) |
ساتھی | اویا کودار (1966–1985) دولورس دیل ریو |
اولاد | بیٹریس ویلز ، ربیکا ویلز [12] |
والد | رچرڈ ہیڈ ویلز |
والدہ | بیٹریس آئیوس ویلز |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، اداکار ، منظر نویس ، فلم ساز ، جادو گر ، کریکٹر اداکار ، ڈراما نگار ، ریڈیو میزبان ، منچ اداکار ، تھیٹر پروڈوسر ، ٹیلی ویژن اداکار ، صوتی اداکار ، فلم اداکار ، ہدایت کار [13][14]، پروڈوسر [14]، مصنف |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [15][16] |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.