امین احسن اصلاحی
جلیل القدر عالم دین، مفسر قرآن اور ممتاز ریسرچ سکالر / From Wikipedia, the free encyclopedia
مولانا امین احسن اصلاحی (پیدائش: 1904ء— وفات: 15 دسمبر 1997ء) مدرسہ فراہی کے ایک جلیل القدر عالم دین، مفسر قرآن اور ممتاز ریسرچ سکالر تھے آپ امام حمید الدین فراہی کے آخری عمر کے تلمیذ خاص اور ان کے افکار ونظریات کے ارتقا کی پہلی کرن ثابت ہوئے۔
اجمالی معلومات امین احسن اصلاحی, معلومات شخصیت ...
امین احسن اصلاحی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1904 اعظم گڑھ |
وفات | 1997 لاہور |
مدفن | ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، لاہور |
عملی زندگی | |
مادر علمی | مدرسۃ الاصلاح |
پیشہ | مترجم ، الٰہیات دان ، امام ، کتابیات ساز ، ماہرِ لسانیات |
پیشہ ورانہ زبان | اردو [1] |
درستی - ترمیم |
بند کریں