ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، لاہور
From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، لاہور، پنجاب، پاکستان کے انتظامی علاقے لاہور کنٹونمنٹ میں ایک محلہ ہے۔ اگرچہ یہ ضلع لاہور کا حصہ ہے تاہم یہ براہ راست لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کے زیر انتظام ہے۔ اسے 1975ء میں عسکریہ پاکستان نے قائم کیا۔[1]
اجمالی معلومات ملک, صوبہ ...
بند کریں