![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/94/Hitchcock%252C_Alfred_02.jpg/640px-Hitchcock%252C_Alfred_02.jpg&w=640&q=50)
الفریڈ ہچکاک
From Wikipedia, the free encyclopedia
الفریڈ جوزف ہچکاک (Alfred Joseph Hitchcock) (پیدائش: 13 اگست 1899ء لندن - وفات: 29 اپریل 1980ء لاس اینجلس) ایک برطانوی فلم ساز اور پیش کار تھے جنھوں نے تجسس اور اسرار پر مبنی فلموں میں کئی نئی تکنیک متعارف کروائیں۔ برطانیہ میں خاموش اور ابتدائی آواز والی فلموں کے حوالے سے کامیابیوں کے بعد ہچکاک نے ہالی ووڈ کا رخ کیا۔ 1956ء میں امریکا کے شہری بن گئے تاہم ان کی برطانوی شہریت برقرار رہی۔
الفریڈ ہچکاک | |
---|---|
(انگریزی میں: Alfred Hitchcock) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Alfred Joseph Hitchcock) ![]() |
پیدائش | 13 اگست 1899ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() لیٹن اسٹون [8][9][10] ![]() |
وفات | 29 اپریل 1980ء (81 سال)[1][3][4][5][6][7][11] ![]() بیل ایئر، لاس اینجلس [12][13][14] ![]() |
وجہ وفات | گردے فیل ![]() |
طرز وفات | طبعی موت ![]() |
رہائش | لندن لیٹن اسٹون ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
قد | |
زوجہ | الما ریویل (2 دسمبر 1926–29 اپریل 1980)[10] ![]() |
اولاد | پیٹ ہچکاک ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ لندن ![]() |
پیشہ | فلم ہدایت کار [10]، منظر نویس ، فلم ساز ، فلم مدیر ، ٹی وی پروڈیوسر [17]، فلم اداکار ، ٹیلی ویژن ہدایت کار ، ڈی او پی ، ہدایت کار [18][19] ![]() |
مادری زبان | انگریزی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن ، انگریزی [20][21] ![]() |
کارہائے نمایاں | سائیکو [22] ![]() |
اعزازات | |
اکیڈمی فیلوشپ ایوارڈ (1971)[24] ایڈگر اعزاز (1960) ![]() ![]() ![]() اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم ![]() | |
نامزدگیاں | |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
ہچکاک نے 6 دہائیوں پر مشتمل اپنے عہد کے دوران 50 سے زائد فلموں کے لیے ہدایات دیں۔ وہ معروف ترین فلم سازوں میں سے ایک ہیں اور ان کی فلمیں آج بھی شائقین میں مقبول ہیں۔ بسا اوقات آپ کو برطانیہ کا تاریخ کا سب سے عظیم فلم ساز گردانا جاتا ہے، 2007ء میں روزنامہ ٹیلیگراف کی 21 ویں صدی کے عظیم ترین برطانوی ہدایت کاروں کی فہرست میں فلم ناقدین نے آپ کو اول درجہ دیا۔ حکومت برطانیہ نے آپ کو سر کے خطاب سے نوازا۔
آپ 29 اپریل 1980ء کو بیل ایئر، لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں وفات پا گئے۔
![]() |
ویکی ذخائر پر الفریڈ ہچکاک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |