کیلیفورنیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
کیلیفورنیا (انگریزی: California) ریاستہائے متحدہ امریکا کی سب سے گنجان آباد ریاست ہے۔ یہ مغربی ریاستہائے متحدہ میں واقع ہے، جس کا شمال میں اوریگون، مشرق میں نیواڈا اور ایریزونا، جنوب میں میکسیکو کی ریاست باجا کیلیفورنیا سے باڈر ملتا ہے۔ اور مغرب میں بحر الکاہل کے ساتھ ساتھ ایک ساحلی پٹی ہے۔ گیون نیوزوم اس ریاست کے موجودہ گورنر ہیں۔ [5]
اجمالی معلومات کیلیفورنیا, منسوب بنام ...
کیلیفورنیا | |
---|---|
پرچم | |
منسوب بنام | کیلیفورنیاز |
نعرہ | (انگریزی میں: Eureka) |
تاریخ تاسیس | 9 ستمبر 1850 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا [1][2] |
دار الحکومت | سکرامنٹو، کیلی فورنیا |
تقسیم اعلیٰ | ریاستہائے متحدہ امریکا |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 37°N 120°W [3] |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
• گھرانوں کی تعداد | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت−08:00 (معیاری وقت )، بحر الکاہل منطقۂ وقت ، متناسق عالمی وقت−07:00 (روشنیروز بچتی وقت ) |
سرکاری زبان | انگریزی [4] |
آیزو 3166-2 | US-CA |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 5332921 |
درستی - ترمیم |
بند کریں