![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d8/Map_of_Japan_with_highlight_on_27_Osaka_prefecture.svg/langur-640px-Map_of_Japan_with_highlight_on_27_Osaka_prefecture.svg.png&w=640&q=50)
اوساکا پریفیکچر
From Wikipedia, the free encyclopedia
اوساکا پریفیکچر (Osaka Prefecture) (جاپانی: 大阪府) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو کانسائی علاقہ میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دار الحکومت اوساکا شہر ہے۔[2]
اجمالی معلومات جاپانی نقل نگاری, • جاپانی ...
جاپانی نقل نگاری | |
---|---|
• جاپانی | 大阪府 |
• روماجی | Ōsaka-fu |
![]() | |
ملک | جاپان |
علاقہ | کانسائی |
جزیرہ | ہونشو |
دارالحکومت | اوساکا |
حکومت | |
• گورنر | اچیرو ماتسوئی |
رقبہ | |
• کل | 1,899.28 کلومیٹر2 (733.32 میل مربع) |
رقبہ درجہ | چھیالیسواں |
آبادی (جنوری 1, 2012) | |
• کل | 8,864,228 |
• درجہ | تیسرا |
• کثافت | 4,700/کلومیٹر2 (12,000/میل مربع) |
آیزو 3166 رمز | JP-27 |
اضلاع | 5 |
بلدیات | 43 |
پھول | جاپانی خوبانی |
درخت | جنکگو درخت |
پرندہ | Bull-headed shrike |
ویب سائٹ | www |
بند کریں