احمد حسن امروہی
محدث امروہوی / From Wikipedia, the free encyclopedia
احمد حسن امروہی (نیز معروف بَہ محدثِ امروہی؛ 1850ء - 1912ء) ایک ہندوستانی عالم اور مجاہد آزادی تھے، جنھوں نے مراد آباد میں جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی کے پہلے صدر مدرس کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ دار العلوم دیوبند کے فاضل اور محمود حسن دیوبندی کی ثمرۃ التربیت کے بانی ارکان میں سے تھے۔ وہ تصوف میں امداد اللہ مہاجر مکی کے مُجاز و خلیفہ تھے۔
اجمالی معلومات مولانا احمد حسن امروہی, جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی کے پہلے صدر مدرس ...
مولانا احمد حسن امروہی | |
---|---|
جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی کے پہلے صدر مدرس | |
برسر منصب 1879ء-1885ء | |
جامعہ اسلامیہ عربیہ امروہہ کے پہلے صدر مدرس | |
جانشین | عبد الرحمن صدیقی سندیلوی[1] |
لقب | محدثِ امروہی، سید العلماء |
ذاتی | |
پیدائش | 1850ء |
وفات | 18 مارچ 1912(1912-30-18) (عمر 61–62 سال) امروہہ، مراد آباد، برطانوی ہند |
مذہب | اسلام |
فرقہ | سنی |
فقہی مسلک | حنفی |
معتقدات | ماتریدی[2] |
تحریک | دیوبندی |
مرتبہ | |
استاذ | امداد اللہ مہاجر مکی |
بند کریں