![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/92/Archytas_of_Tarentum_MAN_Napoli_Inv5607.jpg/640px-Archytas_of_Tarentum_MAN_Napoli_Inv5607.jpg&w=640&q=50)
آرکیٹاس
From Wikipedia, the free encyclopedia
آرکیٹاس (/ˈɑːrkɪtəs/; یونانی: Ἀρχύτας;قبل مسیح 428–347) قدیم یونان کا فلسقی، ریاضی دان، ماہر فلکیات اور سیاست دان اور تزویر کار تھا۔ آرکیٹاس فیشا غورث مکتب فکر کا ایک سائنس دان تھا جس نے سب سے پہلے میکانیات پر باقاعدہ کام کیا، اسی وجہ سے اسے میکانیات کا بانی کہا جاتا ہے۔ یہ افلاطون کے اچھے دوستوں میں سے ایک تھا۔[3]
اجمالی معلومات آرکیٹاس Archytas, (قدیم یونانی میں: Ἀρχύτας ὁ Ταραντίνος) ...
آرکیٹاس Archytas | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Ἀρχύτας ὁ Ταραντίνος) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (قدیم یونانی میں: Ἀρχύτας) ![]() |
پیدائش | 428 مسیح ٹارنٹم، Magna Graecia |
وفات | 347 قبل مسیح (عمر 80–81) تارانتو ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریاضی دان [2]، طبیعیات دان [2]، فلسفی [2]، ماہر موسیقیات [2]، انجینئر [2]، سیاست دان ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی ![]() |
شعبۂ عمل | ریاضی ، موسیقی ![]() |
تحریک | فیثاغورثیت ، فلسفۂ ما قبل سقراط ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں