From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو یوسف یعقوب بن ابراہیم بن کثیر بن زید بن افلح بن منصور بن مزاحم عبدی قیسی الدورقی، آپ حدیث نبوی کے حافظ اور امام تھے۔آپ کی ولادت 166ھ میں ہوئی۔ آپ ائمہ صحاح ستہ کے شیوخ میں سے ہیں اور آپ مشائخ تسعہ میں سے ہیں ۔ آپ نے دو سو ترپن ہجری میں وفات پائی ۔
محدث | |
---|---|
یعقوب الدورقی | |
معلومات شخصیت | |
وجہ وفات | طبعی موت |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو یوسف |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
ابن حجر کی رائے | صدوق |
ذہبی کی رائے | صدوق |
استاد | عبد العزیز بن ابی حازم ، عبد الرحمن بن مہدی ، سفیان بن عیینہ ، یحیٰ بن سعید القطان ، وکیع بن جراح |
نمایاں شاگرد | ابو عیسیٰ محمد ترمذی ، ابو زرعہ رازی ، ابو داؤد ، احمد بن شعیب نسائی ، ابن ابی الدنیا ، ابن خزیمہ |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.