![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/6b/Flag_of_the_Supreme_Head_of_Malaysia.svg/langur-640px-Flag_of_the_Supreme_Head_of_Malaysia.svg.png&w=640&q=50)
یانگ دی پرتوان آگونگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
یانگ دی پرتوان آگونگ (جاوی: يڠ د-ڤرتوان اڬوڠ) (ترجمہ:جسے سردار بنایا گیا) ملائیشیا کے اعلی سربراہ ریاست کا لقب ہے۔ ملایا فیڈریشن (اب ملائیشیا) کے آزادی حاصل کرنے کے بعد یہ منصب 1957 میں قائم کیا گیا۔
اجمالی معلومات Yang di-Pertuan Agong ملائیشیا يڠ دڤرتوان اݢوڠ, خطاب ...
Yang di-Pertuan Agong ملائیشیا
يڠ دڤرتوان اݢوڠ | |
---|---|
![]() نشان | |
![]() پرچم | |
موجودہ عبد اللہ احمد شاہ 31 جنوری 2019ء سے | |
خطاب | صاحب جلال (ملائیشیائی: Kebawah Duli Yang Maha Mulia Seri Paduka Baginda) |
قسم | آئینی بادشاہت |
رہائش | استانا نگارا، جالان توانکو عبد الحلیم، کوالا لمپور |
تقرر کُننِدہ | مجلس راج (ملائیشیا کے صوبوں کے حکمران) |
مدت عہدہ | پانچ سال، فوراً دوبارہ منتخب ہونا ممکن نہیں |
قیام بذریعہ | آئین ملائیشیا، دفعہ 32 |
تاسیس کنندہ | توانکو عبد الرحمان |
تشکیل | 31 اگست 1957؛ 66 سال قبل (1957-08-31) |
غیر سرکاری نام | بادشاہ ملائیشیا |
نائب | نظرین معز الدین شاہ |
تنخواہ | 1,054,560.00 ملائیشیائی رینگیٹ ماہانہ (سِول لسٹ ایکٹ 1982)[1] |
ویب سائٹ | www |
بند کریں