![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/c0/Hemant_Soren.jpg/640px-Hemant_Soren.jpg&w=640&q=50)
ہیمنت سورین
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہیمنت سورین (انگریزی: Hemant Soren) (ولادت: 10 اگست 1975ء) بھارتی کے سیاست دان ہیں جن کا تعلق بھارت]] کی ریاست جھارکھنڈ کی سیاسی پارٹی جھارکھنڈ مکتی مورچہ سے ہے۔ وہ پارٹی کے صدر ہیں۔ ان کے والد شیبو سورین کے فرزند ہیں۔ وہ 13 جولائی 2013ء تا 28 دسمبر 2014ء وزیر اعلیٰ جھار کھنڈ رہ چکے ہیں۔[2][3] جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات، 2019ء میں جھار کھنڈ مکتی مورچہ کی قیادت میں متحدہ ترقی پسند اتحاد نے جیت حاصل کی اور ہیمنت سورین وزیر اعلیٰ جھار کھنڈ کے امید وار ہیں۔
اجمالی معلومات ہیمنت سورین, 5th جھار کھنڈ کے وزرائے اعلی کی فہرست ...
ہیمنت سورین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
5th جھار کھنڈ کے وزرائے اعلی کی فہرست | |||||||
آغاز منصب 29 December 2019(Oath taking ceremony)[1] | |||||||
| |||||||
مدت منصب 13 July 2013 – 28 December 2014 | |||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
جھارکھنڈ مکتی مورچہ | |||||||
آغاز منصب 13 July 2013 | |||||||
جھارکھنڈ مجلس قانون ساز | |||||||
آغاز منصب 2014 | |||||||
| |||||||
آغاز منصب 2019 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 2009 – 2014 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 10 اگست 1975ء (49 سال) ![]() رام گڑھ ضلع ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
جماعت | جھارکھنڈ مکتی مورچہ ![]() | ||||||
والد | شیبو سورین ![]() | ||||||
رشتے دار | شیبو سورین (father) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں