ہیری پوٹر اور پارس پتھر
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہیری پوٹر اور پارس پتھر یا ہیری پوٹر اور پارس پتھر کا راز (انگریزی: :Harry Potter and the Philosopher's Stone)، ہیری پوٹر سلسلے میں پہلا ناول ہے، جس کی مُصنفہ جے کے رولنگ ہیں۔ اس کا اولین اُردُو میں ترجمہ درخشندہ اصغر کھوکھر نے 2002ء میں شائع کرایا تھا۔ یہ ایک ننھے جوان جادوگر کی کہانی ہے، جس کا نام ہیری پوٹر ہے۔ اِس کہانی میں ہیری پوٹر کا جادوئی دنیا سے تعارف اور اِس کا ہوگورٹس اسکول آف وچکرآفٹ اینڈ وزرڈری (جادوگروں کے اسکول) تک کا سفر بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب کا نجم نور خان (سادہ اور تصویری) اور معظم جاوید بخاری (سادہ) بھی ترجمہ کر چکے ہیں۔
اجمالی معلومات ہیری پوٹر اور پارس پتھر, مصنف ...
ہیری پوٹر اور پارس پتھر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(برطانوی انگریزی میں: Harry Potter and the Philosopher's Stone)،(امریکی انگریزی میں: Harry Potter and the Sorcerer's Stone)،(ہسپانوی میں: Harry Potter y la piedra filosofal)،(فرانسیسی میں: Harry Potter à l'école des sorciers)،(باسک میں: Harry Potter eta sorgin harria)،(ڈچ میں: Harry Potter en de Steen der Wijzen)،(ماوری میں: Hare Pota me te Whatu Manapou)،(گالیشیائی میں: Harry Potter e a pedra filosofal) ![]() | |||||||
جے کے رولنگ کی تحریر کردہ ہیری پوٹر سلسلے کی پہلی کتاب ہیری پوٹر اور پارس پتھر۔ | |||||||
مصنف | جے کے رولنگ ![]() | ||||||
اصل زبان | انگریزی ![]() | ||||||
سلسلہ | ہیری پوٹر ![]() | ||||||
موضوع | پارس ![]() | ||||||
ادبی صنف | فنطاسیہ ، مہم جوئی فکشن ![]() | ||||||
تاریخ اشاعت | 30 جون 1997[1]، 1 ستمبر 1998، 26 جون 1997[2]، 8 دسمبر 1999، 1997 ![]() | ||||||
صفحات | |||||||
| |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں