پارسFrom Wikipedia, the free encyclopedia پارس ایک خیالی پتھر ہے۔ اس کے بارے میں مشہور ہے کہ اگر یہ لوہے سے چھو جائے تو اسے سونا بنا دیتا ہے